شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں چین اور روس نے ویٹو کردی۔ امریکی قرارداد میں شمالی کوریا کو تیل فروخت کرنے پرپابندی کی تجویز دی گئی تھی۔ امریکا نئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کے باعث شمالی کوریا کوسزا دینے کا خواہاں تھا۔ یاد رہے کہ رواں برس مارچ میں جاپان اور جنوبی …
ایران کا پہلی بار امریکا کےساتھ ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اظہار
تہران : ایران نے پہلی بار امریکا کےساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو امریکاکے ساتھ بات چیت کو نظر انداز نہیں کریں گے۔دوسری جانب ایران کے بیان پر امریکی محکمہ …
امریکی صدر کا چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام
روم: امریکی صدر بائیڈن نے چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔روم میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں صدر بائیڈن نے چین اور روس کا رویہ مایوس کن قرار دیا، امریکی صدر نے کہا کہ جی 20 سمٹ میں چین اور روس نے ماحول کی بہتری کےلیے کوئی عزم ظاہر نہیں …
امریکہ کا خلا سےزمین پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ناکام
واشنگٹن: امریکہ کا آواز سے 5 گنا تیز خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔چین اور روس کے ساتھ سپر سانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں امریکہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق خلائی راکٹ ہائپر سانک میزائل کو خلا میں لے جانے میں ناکام رہا۔ امریکی حکام تجربے کی ناکامی …
جوہری مذاکرات جلد شروع ہوں گے، ایران
تہران : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمعے کے روز کہا کہ ایرانی جوہری معاہدے پر رکے ہوئے مذاکرات بہت جلد دوبارہ شروع ہوں گے۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امریکا پر جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلئے متضاد پیغامات بھیجنے کا الزام لگایا۔ ایران کے وزیر خارجہ …