ایشیائی ممالک عالمی طاقتوں کے ‘شطرنج کے مہروں’ کی طرح استعمال نہ ہوں، چین

eAwazورلڈ

چین کے وزیرخارجہ وینگ یی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے ‘شطرنج کے مہرے’ کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں جبکہ جیوپالیٹیکل عوامل کی وجہ سے خطے کی صورتحال تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق انڈونیشیا میں جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (آسیان) کے سیکرٹریٹ …

او آئی سی اجلاس: دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ جوڑنے کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزیر خارجہ

eAwazآس پاس

اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ جوڑنے کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ چین مسلم دنیا کے ساتھ شراکت داری کے لیے تیار ہے، دہشتگردی کو کسی ایک فرقے کے ساتھ …

اسرائیلی فوج کی مسجداقصیٰ کےباہر خواتین اور بچوں پر براہ راست شیلنگ

eAwazآس پاس

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باہر خواتین اور بچوں پر براہ راست شیلنگ کی گئی جس سے 11 سالہ بچی سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز ہزاروں فلسطینی شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں مسجد اقصیٰ کے باہر جمع تھے۔ قابض اسرائیلی فوج نے بچوں اور خواتین پر براہ راست شیلنگ کی۔ …

Chinese Foreign Minister Wang Yi

چینی وزیر خارجہ کے لئے افغان ہم منصب کا ‘چلغوزوں’ کا تحفہ

eAwazآس پاس

دوحہ : افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے قطر میں چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی وزیر خارجہ نے …

Taliban and Chinese Foreign Minister

ملا برادر کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

eAwazورلڈ

دوحہ : افغانستان کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر نے گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ہے۔یہ بات طالبان حکومت کے ترجمان اور نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کی سیاسی و …