مغربی طاقتوں نے جنوبی بحرالکاہل میں چین کی سلامتی اور اقتصادی رسائی کو ڈرامائی انداز میں بڑھانے کے منصوبے سامنے آنے پر خطرے کی گھنٹی بجا دی، جسے ایک علاقائی رہنما نے جزیرے کی ریاستوں کو چین کے مدار میں شامل کرنے کی خاموش کوشش قرار دیا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق اگر بحرالکاہل کے جزیروں …
امریکا تائیوان فوج کو غلط اشارے نہ دے، چین
بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حامی افواج کوغلط اشارے نہ دے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے گزشتہ روز امریکی ہم منصب انتھونی بلنکن سے چین امریکا صدور ورچوئل ملاقات سے متعلق گفتگو کی۔چینی وزیر خارجہ نے گفتگو میں انتھونی بلنکن سے …