سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ: محکمہ صحت سندھ

eAwazصحت

سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 26 لاکھ 43 ہزار سے زیادہ افراد جلدی امراض، ڈائریا ، ملیریا ، ڈینگی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں جلدی امراض کے 13ہزار 592 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ڈائریا کے …