سڈنی: آسٹریلیا میں لیبارٹری کی غلطی سے کورونا کے886 مریضوں کوصحت مند قراردے دیا گیا.غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ایک لیبارٹری نے 886 کورونا کے مریضوں کی غلط ٹیسٹ رپورٹ جاری کرتے ہوئے انہیں کورونا سے محفوظ قراردے دیا۔ لیبارٹری کے منتظمین کے مطابق کرسمس پر غیرمعمولی تعداد میں کورونا کی ٹیسٹنگ اورڈیٹا پروسسنگ میں غلطی کی …
برطانیہ میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، مزید پابندیاں لگنے کا خدشہ
لندن :برطانیہ میں کورونا کے 24 گھنٹوں میں مزید 91 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 44 افراد ہلاک بھی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے وار مسلسل جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 91 ہزار 743 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اومی کرون کیسز کی مجموعی تعداد 45 ہزار 145 ہوگئی۔برطانوی وزیراعظم بورس …
سائرہ بانو کا دلیپ کمار کیلئے جذباتی خط
سائرہ بانو کا دلیپ کمار کیلئے جذباتی خط نیو دہلی : بالی ووڈ کے لیجنڈری مرحوم اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کی اہلیہ سائرہ بانو نے جذباتی خط لکھا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کے یومِ پیدائش سے پہلے، اُن کی اہلیہ سائرہ بانو نے ایک جذباتی خط لکھا جس …
برطانیہ میں ٹرک ڈرائیورز کی قلت ، پیٹرول پمپس بند، گاڑیوں کی قطاریں
لندن:تاجروں نے حکومت کو خبردارکیا ہےکہ اگر مسئلے پر فوری طور پر قابو نہیں پایا گیا تو کرسمس کے دوران مزید مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، برطانوی حکومت کی جانب سے ٹرک ڈرائیورز کی کمی پر قابو پانے کے لیے ویزا قوانین میں عارضی طور پر نرمی کیے جانے کا امکان ہے۔برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ویزا پابندیوں میں …