بن یامین نیتن یاہو نے تیسری مدت کے لیے بطور اسرائیلی وزیر اعظم حلف اٹھا لیا،انہوں نے نے یکم نومبر کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل میں گزشتہ روز تیسری بار وزیراعظم بننے والے بن یامین نیتن یاہو نے دائیں بازو کی انتہا پسند جماعتوں اور یہودی آرتھوڈوکس جماعتوں کے ساتھ …
امریکی ریاست الاسکا میں ری پبلکن پارٹی کو ایک اور دھچکا
امریکی ریاست الاسکا میں ری پبلکن پارٹی کو ایک اور دھچکا لگا ہے جس سے تقریباً 5 دہائیوں کے کنٹرول کے بعد ری پبلکن پارٹی کو ریاست الاسکا میں انتخابی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی کانگریس کے خصوصی الیکشن میں سابق گورنر سارا پیلن کو ڈیموکریٹ امیدوار میری پیلٹولا نے ہرا دیا, میری پیلٹولا الاسکا کی پہلی مقامی رکن …
وزیر اعظم نے بجٹ کو پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم قرار دے دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ 23-2022کو پاکستان کی معاشی بہتری اور استحکام کی طرف ٹھوس قدم قرار دے دیا۔ شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘ انتہائی بُرے معاشی حالات میں بہترین بجٹ اتحادی حکومت کے اخلاص اور قابلیت کا مظہر ہے ،بجٹ میں صاحب استطاعت سے قربانی مانگی گئی اور کمزور طبقات کو …