سری لنکا سنگین معاشی بحران کی لپیٹ میں،کابینہ کے26 ارکان نے استعفیٰ دے دیا

eAwazورلڈ

کولمبو: سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے باعث ملک احتجاج کی لپیٹ میں ہے۔ سری لنکا کی کابینہ کے 26 ارکان نے استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی کابینہ نے ملک میں جاری معاشی بحران اورحکومت کے خلاف احتجاج کے باعث استعفیٰ دے دیا۔سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پکسا اوران کے بڑے بھائی وزیراعظم …

بحران زدہ سری لنکا نے احتجاج پر قابو پانے کے لیے سوشل میڈیا کو بلاک کر دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کولمبو، سری لنکا نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی کو بند کر دیا جب حکام نے بڑھتے ہوئے معاشی بحران پر احتجاج پر قابو پانے کے لیے ہفتے کے آخر میں ملک بھر میں کرفیو نافذ کر دیا۔ حکومت مخالف ہیش ٹیگز "#گو ہوم راجا پاکساس” اور "#گاؤٹ گو ہوم ” اشیائے ضروریہ کی شدید قلت، قیمتوں میں …

Boat capsizes in Sri Lanka

سری لنکا میں کشتی الٹ گئی،4بچوں سمیت6افراد

eAwazآس پاس

کولمبو: سری لنکا میں کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت6افراد ہلاک ہوگئے۔سری لنکن نیوی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کشتی الٹنے کا واقعہ مشرقی علاقے میں پیش آیا۔کشتی الٹنے سے4بچوں سمیت 6افراد ہوگئے جبکہ 12افراد کوبچالیا گیا۔ڈوبنے والے متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔کشتی گنجائش سے زائد افراد سوارہونے کے باعث الٹی۔