It has been 1 year since comedy king Umar Sharif left his fans

کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 1 برس بیت گیا

eAwazفن فنکار

کراچی: کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ہے۔ نیوز کے مطابق اسٹیج ڈراموں کے بادشاہ مزاحیہ اداکار عمر شریف گزشتہ برس 2 اکتوبر کو عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث 66 برس کی عمر میں جرمنی میں دوران علاج انتقال کرگئے تھے۔ بے مثال اداکاری اور …