اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن غیر جانبدار ہوگا جو شفاف طریقے سے ان الزامات کی آزادانہ تحقیقات کرے گا اور کمیشن کی جانب سے …
افغانستان میں امریکا کو شکست کیوں ہوئی؟ تحقیقاتی کمیشن قائم
واشنگٹن : افغانستان میں 20 سالہ جنگ کے باوجود امریکا اور اتحادیوں کو شکست کیوں ہوئی؟ امریکی کانگریس نے تحقیقات کیلیے کمیشن قائم کردیا۔ افغانستان میں امریکا اور اتحادیوں کو شکست کی تحقیقات کے لیے امریکی کانگریس کے اراکین پر مشتمل کمیشن بنایا گیا ہے۔ افغانستان پر بنایا جانے والا کمیشن 16 ارکان پر مشتمل ہوگا، کمیشن 768 ارب ڈالر …