کامن ویلتھ گیمز میں مذاق بننے والے جمناسٹ کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی

eAwazکھیل

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مذاق کا نشانہ بننے والے جمناسٹ محمد افضل کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی رہی۔ جمناسٹ محمد افضل نے قونیہ میں اسلامی یکجہتی مقابلوں میں والٹنگ ٹیبل کے فائنل میں ٹاپ ایٹ میں رہتے ہوئے فائنل کے لیے جگہ بنائی۔ واضح رہے کہ 40 سالہ جمناسٹ محمد افضل کو کامن ویلتھ گیمز میں بری پرفارمنس …

کامن ویلتھ گیمز آسٹریلیا کی برتری کیساتھ اختتام پزیر، پاکستان کی 18ویں پوزیشن

eAwazکھیل

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان کی پوزیشن 18ویں رہی جب کہ آسٹریلیا کی برتری کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے۔ کامن ویلتھ گیمز میں سب سے زیادہ تمغے آسٹریلیا نے حاصل کیے، آسٹریلیا سونے کے 67 ، چاندی کے 57 اور کانسی کے 54 میڈلز کے ساتھ نمبر ون رہا اور کینگروز نے مجموعی طور …

شریف طاہر نے اپنا تمغہ پاکستان کے نام کردیا

eAwazکھیل

ملک کے لیے کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے شریف طاہر نے اپنا ایوارڈ پاکستان کے نام کردیا۔ شریف طاہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 2018ء میں پاکستان کے صرف 3 میڈل تھے، اس بار ہم نے زیادہ میڈلز جیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نتائج میں بہتری کے لیے ریسلنگ فیڈریشن کے اسٹرکچر …

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

eAwazکھیل

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109پلس ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔ نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھا کر گولڈ میڈل جیتا۔ نوح دستگیر نے اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک میں 232 کلو وزن اٹھایا۔ اس …

کامن ویلتھ گیمز، آسٹریلیا کی میڈلز کی نصف سنچری مکمل

eAwazکھیل

کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی ہے۔ آسٹریلوی ایتھلیٹس نے اب تک 52 تمغے جیت لیے ہیں جن میں 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز شامل ہیں۔ انگلینڈ 34 میڈلز کے ساتھ دوسرے، نیوزی لینڈ 19 کے ساتھ تیسرے نمبر پر، جنوبی افریقا 4 جبکہ بھارت اور کینیڈا تین، تین گولڈ میڈلز …