ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ڈاکٹر نے کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کے لیے فٹ قرار دے دیا۔ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب میں ٹریننگ شروع کردی ہے، ٹریننگ سے قبل انہوں نے اپنی کہنی کی انجری کا تفصیلی چیک اپ کرایا تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس …
کامن ویلتھ گیمز، بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے
برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں کل افتتاحی تقریب میں بسمہ معروف اور انعام بٹ دستے کی قیادت کریں گے۔ افتتاحی تقریب کل برمنگھم میں پاکستانی وقت کے مطابق گیارہ بجے ہوگی۔ پاکستانی دستے کی قیادت قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور گزشتہ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ریسلر انعام بٹ کریں گے۔ پی او اے کے صدر سید عارف …
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت خدشات سے دوچار
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی کامن ویلتھ گیمز میں شرکت خدشات سے دوچار ہوگئی ہے۔ کامن ویلتھ گیمز کے لیے پیرنٹل پالیسی نہ ہونے کے باعث کپتان کو اپنی بیٹی ساتھ رکھنے کی اجازت تا حال نہیں مل سکی، حتمی فیصلہ 15 مئی تک متوقع ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) برمنگھم میں 28 جولائی …
پی سی بی: ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان
قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا۔ ویمنز کرکٹ سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی، ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، …
پاکستانی ویٹ لفٹر نے بھارتی حریف کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز کیلیے کوالیفائی کرلیا
تاشقند: پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے بھارتی ویٹ لفٹر کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تاشقند میں کامن ویلتھ گیمز کی کوالیفکیش چیمپیئن شپ میں 109 کلو گرام پلس کیٹگری میں نوح دستگیر بٹ نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے بھارت کے گردیپ سنگھ کو چمپئین شپ میں ہرا کر دوسری پوزیشن لی۔ اس طرح کامن …
- Page 2 of 2
- 1
- 2