واشنگٹن: ایران میں جاری احتجاج پر متنازع ٹوئٹ کرنے والے امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے ایران نے معافی مانگ لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سفارت کار راب ملے نے ایران میں ایک مہینے سے جاری احتجاج سے متعلق جو ٹوئٹ کیا تھا اس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ایران کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی نے …
ایف آئی اے نے سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے متنازعہ ٹویٹ پر گرفتار سینیٹر اعظم سواتی پر گرفتاری اور حراست کے دوران تشدد کے الزامات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ نیوز کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے متنازعہ ٹویٹ کے معاملے پر سینیٹر اعظم خان سواتی کی ایف آئی اے سائبر کرائم کے ہاتھوں گرفتاری و مقدمے کے دوران …