ویلنگٹن: کینیڈا کے بعد اب نیوزی لینڈ میں بھی ٹرک ڈرائیورزکورونا پابندیوں کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ٹرک ڈرائیورز نے بھی کینیڈا میں جاری ٹرک ڈرائیورزکے احتجاج کی طرز پرآزادی کارواں کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ میں ٹرک ڈرائیورز ماسک اورویکسین کی لازمی شرط کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔ٹرک ڈرائیورزنے دارالحکومت ویلنگٹن میں پارلیمنٹ کے اطراف …
بیلجیم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج،پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں
برسلز: بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کورونا پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برسلزمیں ہزاروں افراد نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں کے خلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے آزادی آزادی کے نعرے لگائے اورآتش بازی کی۔پولیس نے خاردار تارلگا کر مظاہرین کو یورپی یونین کے ہیڈکوارٹرز کی جانب جانے سے روک دیا۔ دو ڈرونز اور …
کورونا پابندیوں کیخلاف نیدرز لینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری
ایمسٹرڈیم: کورونا پابندیوں کے خلاف نیدرزلینڈ میں مسلسل تیسرے روز مظاہرے جاری ہیں، ڈچ وزیراعظم نے مظاہرین کو "جاہل” قرار دے دیا۔نیدرزلینڈ میں 13 نومبر سے بعض کورونا پابندیاں دوبارہ نافذ کی گئی تھیں جس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا، دارالحکومت سمیت ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے ہوئے، پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں ہوئیں، فورسز اب تک 100 …