چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر بیجنگ اور شنگھائی کی سڑکوں پرسیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مختلف گروہوں کی جانب سے بیجنگ اور شنگھائی میں آج بھی مظاہروں کی کال دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں …
بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان، مثبت شرح 1.10 فیصد ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح1.10فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 1.33فیصد رپورٹ ہوئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کا ایک …
پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح میں اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.22 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 309 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔کورونا کے 80 مریض انتہائی …
دبئی میں کورونا کی پابندیاں آج سے بتدریج ختم کرنے کا اعلان
دبئی : متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے آج سے کورونا کی پابندیاں بتدریج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔کورونا کیسز میں کمی کے بعد دبئی حکومت نے 15 فروری سے پابندیاں بتدریج ختم کرنے کا اعلان کیا۔کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد دبئی کے سنیماگھروں میں آج سے مکمل گنجائش کےساتھ فلم دیکھنےکی اجازت مل گئی ہے۔ اس کے …
بیجنگ: جون 2020 کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیسز ریکارڈ
بیجنگ: بیجنگ میں جون 2020ء کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ہیلتھ کمیشن کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں کورونا کیسز بڑھنے پر کچھ ہاؤسنگ کمپاؤنڈز میں …
فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، تین لاکھ پچاس ہزار افراد وبا کا شکار
پیرس: فرانس میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24 گھنٹے میں تین لاکھ پچاس ہزار نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے جبکہ تین سو اکتالیس اموات ہوئی ہیں۔فرانس میں پانچ جنوری کو بھی تین لاکھ بتیس ہزار کورونا کیسز رپورٹ ہوئے تھے، یورپ میں اومی کرون ویرینٹ کے پھیلاؤ کے بعد فرانس میں کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ …
پا کستان کراچی: کورونا شرح میں خطرناک اضافہ، 15 فیصد ہو گئی
کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں …
امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا
اسلام آباد :امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے جس میں 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 1770 سے زائد افراد وبا کے باعث ہلاک ہوگئے۔ ادھر فرانس میں بھی پہلی بار ایک دن میں …
امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی
امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی واشنگٹن : امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔نیویارک میں اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد 5 سال سے کم …
چین بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آ گئی
چین بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آ گئی بیجنگ : چین کے شہر ژیان میں کورونا وائرس کی وباء پھیلنے سے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے میں تیزی آ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 ماہ کے ریکارڈ 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔شہر …
- Page 1 of 2
- 1
- 2