ٹوئٹر انکارپوریشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے متعارف کروائی گئی پالیسی کو ختم کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے اپنی اس پالیسی کو واپس لے لیا ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پر کورونا سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا تھا۔ …
چین میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، لاک ڈاؤن نافذ
بیجنگ: چین میں کورونا کے نئے کیسز کی شرح دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے بعد پونے دو کروڑ آبادی پر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ’’زیرو کورونا‘‘ مہم ابھی اپنے اہداف کی جانب گامزن تھی کہ اچانک یومیہ کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جو گزشتہ دو …