پاکستان میں کورونا کیسز 700 کے قریب پہنچ گئے، مثبت شرح 3.9 فیصد ہوگئی

eAwazصحت

پاکستان میں کورونا کے دوبارہ سر اٹھانے کے خدشات بڑھنے لگے، پاکستان میں تقریباً 700 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3.9 فیصد ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 694 نئے کورونا وائرس کیسز ریکارڈ کیے گئے جو گزشتہ روز 641 تھے۔ مثبت کیسز …

پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ، دورانِ سفر ماسک پہننا لازمی قرار

eAwazصحت

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث دو افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.85 فی صد پہنچ گئی جس پر ملک بھر میں سفر کے دوران ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 382 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی …

Corona cases in Pakistan

پاکستان، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم پر آگئی

eAwazپاکستان

اسلام آباد :پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر …