ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورونا کیسز میں کمی آنے پر مملکت میں آنے والے مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ہے۔ سعودی گزٹ کے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت تمام مساجد میں سماجی فاصلے سمیت کورونا لاک ڈاون سے منسلک پابندیاں ختم کر …
نیدرزلینڈ: لاک ڈاؤن کیخلاف احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر کتے چھوڑ دئیے
ایمسٹرڈیم: نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے، ڈچ پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے ان پر کتے چھوڑ دئیے۔نیدرزلینڈ میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈاؤن کے ہزاروں مخالفین سڑکوں پر آ گئے، دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام پر جمع ہو کر احتجاج شروع کر دیا۔ پلے کارڈز اٹھائے اور حکومت کےخلاف شدید …
کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف آسٹریلیا میں مظاہرے جھڑپوں میں تبدیل
کینبرا:آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے، پولیس نے 270 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن اور سڈنی میں لوگوں کی بڑی تعداد نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لگائی گئی پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، حکومت نے مظاہرین کو روکنے کے لئے ہزاروں پولیس اہلکار تعینات کررکھے تھے۔پابندیوں کے …