چین میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 5 اموات رپورٹ

eAwazصحت

چین میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے مزید 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی عالمی وباء ایک بار پھر زور پکڑنے لگی۔ گزشتہ روز چین میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 722 کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں …

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ

eAwazصحت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کسی کا انتقال نہیں ہوا۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 78 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ …

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد ریکارڈ

eAwazصحت

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 91 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کے 22ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 644 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، تاہم اس دوران کورونا سے کوئی موت …

پنجاب میں کورونا کی بڑھتی شرح، عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار

eAwazصحت

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 121 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے 87 کا تعلق لاہور سے ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبےمیں کورونا کے 6 ہزار 803 ٹیسٹ کیےگئے جن میں سب سے زیادہ کورونا کے 87 مریض لاہور میں رپورٹ ہوئے، پنجاب میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.8 فیصد جب کہ لاہور …

The death toll from the corona virus has exceeded 4.5 million

کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 46 لاکھ سے متجاوز

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

دنیا: دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 61 لاکھ 11 ہزار 764 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 46 لاکھ 52 ہزار …