کینیڈا کے صوبے کیوبیک کورونا ویکسی نیشن میں معاونت کیلئے فوجی تعینات کردیئے گئے ہیں۔ جہاں پر گزشتہ روز کورونا کے 15ہزار 293 کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔دوسری جانب اونٹاریو میں کورونا کے 13 ہزار 578 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ کینیڈین میڈیا مطابق اونٹاریو …
بھارت کے کروز شپ میں کرونا کی وبا پھوٹ پڑی
نیو دہلی : بھارت کے کروز شپ میں کرونا کی وباء پھوٹنے کے بعد 2000 مسافروں میں سے 66 مسافروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی طبی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کروز شپ میں سوار 66 افراد کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ کروز شپ میں موجود …
کورونا ویکسین نہ لگوانے پرامریکی فضائیہ کے 27اہلکار برطرف
واشنگٹن: امریکی فضائیہ نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار پر27 اہلکاروں کوبرطرف کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنے پر27اہلکاروں کو برطرف کردیا۔ ویکسین لگوانے سے منع کرنے پرحاضر سروس اہلکاروں کی برطرفی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔پینٹاگون نے اگست میں تمام فوجی اہلکاروں کے لئے ویکسین لگوانا لازمی قراردیا تھا۔ حاضر سروس اہلکاروں …