لندن : وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ اومی کرون سے صحتیاب ہوگئیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں جمائما گولڈ اسمتھ نے بتایا کہ ’گزشتہ 12 دن سے اومی کرون کی شکار رہنے کے بعد آخر کار اُن کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ ‘جمائما نے مزید کہا کہ ’مجھے حیرت …
بھارت: مسلسل چوتھے روز 3 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ
نئی دہلی: بھارت میں کورونا کیسز میں تیزی اضافہ ہوتا جارہا ہے، جہاں پر مسلسل چوتھے روز 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 33 ہزار 533 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ …
اومی کرون سے بچاؤ کی ویکسین مارچ تک متعارف کرادی جائیگی: فائزر
واشنگٹن : امریکا میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اسپتال پہنچنے والے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔امریکا میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کے مطابق گزشتہ اتوار کو اسپتالوں میں ایک لاکھ40 ہزار سے زیادہ مریض داخل تھے اور یہ تعداد گزشتہ سال کی سب سے زیادہ تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ …
گلوکارارجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ کورونا کاشکار
ممبئی: معروف بالی ووڈ گلوکار ارجیت سنگھ اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہوگئے۔بھا رت میں کورونا وائرس کی نئی لہر پھیلنے کے بعد تیزی سے کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے اور عام لوگوں کے ساتھ ساتھ مشہور فنکار بھی اس جان لیوا وائرس کا شکار ہورہے ہیں۔حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف گلوکار ارجیت سنگھ …
پا کستان کراچی: کورونا شرح میں خطرناک اضافہ، 15 فیصد ہو گئی
کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں …
کورونا ویکسین سے بچانے کیلئے ماں نے بیٹوں کو اغواء کرلیا
میڈرڈ : اسپین میں خاتون نے اپنے بیٹوں کو کورونا ویکسین سے بچانے کے لیے اغواء کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین میں ایک خاتون نے اپنے بیٹوں کو اُس وقت اسکول سے اغواء کیا کہ جب اُنہیں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگنی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں لڑکوں کی عُمر 12 اور 14 …
بھارت میں کورونا کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے، بھارتی ڈاکٹر
بھارت میں کورونا کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے، بھارتی ڈاکٹر نیو دہلی : : بھارتی ویکسین ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر این کے ارورا کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ویکسین ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر این کے ارورا نے کہا کہ بھارت میں کورونا کی …
کورونا کیسز میں اضافہ، بھارت میں پابندیاں
کورونا کیسز میں اضافہ، بھارت میں پابندیاں نیو دھلی : بھارت میں عالمی وباء کورونا وائرس کیسز بڑھنے پر پابندیاں نافذ کردی گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کیسز بڑھنے پر ریاست تلنگانہ میں 8 جنوری سے 16جنوری تک اسکول بند کردیئے گئے ہیں جبکہ ممبئی میں کورونا میں اضافے کے سبب اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔بھارتی ریاست پنجاب کے …
اومی کرون، سعودی حکومت نے حج آپریشن اعلان موخر کردیا
اومی کرون، سعودی حکومت نے حج آپریشن اعلان موخر کردیا اسلام آباد:ـ کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آ نے کی وجہ سے سعودی حکومت نے حج آپریشن کے بارے میں اعلان کو موخر کردیا ہے اور سعودی حکومت بیرونی ممالک کے حاجیوں کو اجازت دینے اور ان کی تعداد کے تعین کے بارے میں فیصلہ کرنے …
چین بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آ گئی
چین بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آ گئی بیجنگ : چین کے شہر ژیان میں کورونا وائرس کی وباء پھیلنے سے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافے میں تیزی آ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 ماہ کے ریکارڈ 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔شہر …