چین، کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارۂ صحت کا اظہار تشویش چین میں کورونا کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لیے چینی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ صورتحال کے جامع جائزے کے …
چین میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 5 اموات رپورٹ
چین میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے مزید 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی عالمی وباء ایک بار پھر زور پکڑنے لگی۔ گزشتہ روز چین میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 722 کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں …
چین: کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 24 گھنٹوں میں 32 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
چین میں مسلسل دوسرے روز کورونا وائرس کے یومیہ رکارڈ کیسز روپرٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 ہزار943 کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کورونا وائرس ایک بار پھر زور پکڑنے لگی، گزشتہ دو روز کے دوران گوانگ زہو اور چونگ کنگ میں رکارڈ کورونا کیسز رپورٹ …
چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔تقریباً نصف کورونا کیسز مینو فیکچرنگ مرکز گوانگ …
یو اے ای نےکورونا وبا کی تمام پابندیاں ختم کردیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ڈھائی سال پہلےکورونا وبا کے بعد سے عائد تمام پابندیاں اور احتیاطی تدابیر ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ اماراتی حکومت کی جانب سےکیےگئے اعلان کے مطابق عبادت گاہوں، مساجد سمیت تمام کھلی اور بند سہولیات میں ماسک اختیاری ہوں گے البتہ اسپتال اور صحت کی سہولیات کے مراکز میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ اعلان …
بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کا رجحان، مثبت شرح 1.10 فیصد ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح1.10فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح 1.33فیصد رپورٹ ہوئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کا ایک …
آئی سی سی کی جانب سے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کر دی ہیں جس پر یکم اکتوبر سے عمل ہو گا۔ آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی مستقل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گیند پر تھوک لگانے پر عارضی پابندی لگائی گئی تھی۔ آئی سی سی پلیئنگ کنڈیشنز …
پاکستان میں کورونا کے مزید 98 کیسز رپورٹ، 85 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 98 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جب کہ 85 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 14 ہزار 467 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 98 افراد کے …
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کسی کا انتقال نہیں ہوا۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 78 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ …
کورونا کیسز میں اضافہ: چین کا سمندری جانداروں کا کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ
چینی حکّام نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد سمندری جانداروں کا بھی کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، چین کے ساحلی شہر شيامن میں 50 لاکھ سے زائد لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس ہفتے کے دوران کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اپنا کورونا ٹیسٹ …