واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ملازمین ویکسین لگوائیں ورنہ ہر ہفتے ایک بار منفی ٹیسٹ کی رپورٹ دکھائیں۔امریکا میں 100 یا اس سے زیادہ ملازمین رکھنے والی تمام کمپنیوں کیلئے صدر جو بائیڈن کی جانب سے نئی حکمتِ عملی تیار کی گئی ہے۔بائیڈن کی تیار کردہ نئی حکمتِ عملی کے تحت جاری کردہ حکم کے …
چین اور امریکہ میں کورونا سے پہلی موت ایک ہی دن ہونے کا انکشاف
ارکنساس:امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) سے پہلی موت 9 جنوری 2020 کو ہوئی، جبکہ ٹھیک اسی دن چین میں بھی ناول کورونا وائرس سے موت کا پہلا کیس رپورٹ ہوا تھا۔نیوز سائٹ ’’دی مرکری نیوز‘‘ نے امریکا میں سینٹر فار ڈِزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کے حوالے سے …
کروناکے سبب پنجاب کے سکول ایک بار پھر بند
لاہور: پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مراد راس نے بتایا کہ تمام سرکاری اور نجی اسکول 6 دن کے لیے بند رہیں گے، پنجاب …
کورونا تحقیقات انٹیلی جنس کی بجائے سائنسدانوں سے کروائی جائے، چین
واشنگٹن : امریکا میں موجود چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ کورونا کی ابتدا کی تحقیقات کا کام خفیہ ایجنسیوں سے نہیں سائنس دانوں سے کروایا جائے۔ چین نے کورونا وائرس کی تحقیقات پر اعتراض کرتے ہوئے تحقیقات میں رکاوٹ کی امریکی رپورٹ مسترد کردی۔امریکا میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ امریکا خود ایسی تحقیقات امریکا میں کروانے سے …
کورونا سے ایشیا ء کے 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار
اسلام آباد: کورونا سے ایشیا کے 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکارہوگئے ہیں ۔سروے کے مطابق کورونا وبا نے ایشیا کے ساڑھے سات سے آٹھ کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیاہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا سے عالمی تجارت اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی نے ترقی کے تسلسل میں رکاوٹیں …
یو اے ای: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کی فہرست جاری
ابوظبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوے شہریوں پر بھاری جرمانے کی نئی فہرست جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے تازہ ترین فہرست میں بتایا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر یا قرنطینہ سے بچنے والے شہری اور غیر ملکیوں پر 20 ہزار 201 اماراتی …
امریکی کورونا ویکسین موڈرنا سے دل کے امراض کا خطرہ ؟
ورلڈ نیوز : امریکی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کی موڈرنا ویکسین کے مضر اثرات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات میں موڈرنا ویکسین لگوانے والے نوجوانوں کو دل کی نادر بیماری لاحق ہونے سے متعلق حقائق اکٹھے کئے جائیں گے ۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی حکام تحقیقات میں مصروف ہیں اور مزید معلومات جمع کرنے کے بعد …