ذیابیطس کے مریض اگر بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے میں ناکام ہوجائیں تو ان میں دل کی شریانوں کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس کی تشخیص کے اولین سال کے دوران بلڈ …
کورونا کے شکار افراد میں 6 ماہ بعد بھی بلڈ کلاٹس پیدا ہونے کا انکشاف، تحقیق
یورپی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی نمایاں تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ کورونا کا شکار ہوتے ہیں ان کے جسم میں صحت یابی کے 6 ماہ بعد بھی بلڈ کلاٹس یعنی خون جمنے کی شکایات ہوتی ہیں، جس سے بعض افراد کو سنگین خطرات بھی لاحق ہو سکتے ہیں۔ طبی جریدے …
قومی دن نہیں قبضے کا دن، آسٹریلیا میں قدیم باشندوں کا حکومت کیخلاف سڑکوں پراحتجاج
سڈنی: قومی دن منا کر ہمارے زخموں پر نمک نہ چھڑکا جائے، آسٹریلیا میں قدیم باشندے ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے، حکومت سے مطالبہ کیا کہ نیشنل ڈے کی تاریخ بدلی جائے۔قومی دن نہیں یہ قبضے کا دن ہے، آسٹریلیا میں ہزاروں افراد نے مبینہ قومی دن پر احتجاج کیا، سڈنی کی سڑکوں پر لوگوں کا سمندر …