کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالرکے مقابلے میں روپےکی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا اور ڈالر کی قدر میں مجموعی طور پر 4.19 فیصد کمی ہوئی۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228 روپے 80 پیسے پر بند …