سرحد پر چینی فوج سے جھڑپ میں ہمارا کوئی فوجی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا: بھارتی وزیر دفاع

eAwazورلڈ

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سرحد پر چینی اور بھارتی فوجیوں کی جھڑپ میں اپنے فوجیوں کے زخمی یا ہلاک ہونے کی تردید کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چینی اور بھارتی فوج کے درمیان لائن آف ایکچوئل پرجھڑپ کو لے کر پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ گزشتہ روز پیش آنے والے …