ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نےعمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد پہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی صورت حال بہتر ہونے پر سعودی عرب کی …
امریکہ: کمپنی ملازمین کیلئے بائیڈن کی نئی ہدایات
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ملازمین ویکسین لگوائیں ورنہ ہر ہفتے ایک بار منفی ٹیسٹ کی رپورٹ دکھائیں۔امریکا میں 100 یا اس سے زیادہ ملازمین رکھنے والی تمام کمپنیوں کیلئے صدر جو بائیڈن کی جانب سے نئی حکمتِ عملی تیار کی گئی ہے۔بائیڈن کی تیار کردہ نئی حکمتِ عملی کے تحت جاری کردہ حکم کے …
سانپ کے زہر سے کورونا کی افزائش روکنے کا دعویٰ
برازیلیا:مقامی سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ وائپر سانپ کے زہر سے کورونا وائرس کی افزائش روکی جا سکتی ہے، اس تحقیق کو کورونا سے بچاؤ کی دوا کی تیاری میں اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔سائنسی جریدے مالیکیولز میں شائع تحقیق کے مطابق وائپر سانپ کے زہر میں پایا جانے والا مالیکیول تجرباتی بنیاد پر بندروں …
کروناکے سبب پنجاب کے سکول ایک بار پھر بند
لاہور: پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کیسز بڑھنے کے باعث اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مراد راس نے بتایا کہ تمام سرکاری اور نجی اسکول 6 دن کے لیے بند رہیں گے، پنجاب …
کورونا سے ایشیا ء کے 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار
اسلام آباد: کورونا سے ایشیا کے 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکارہوگئے ہیں ۔سروے کے مطابق کورونا وبا نے ایشیا کے ساڑھے سات سے آٹھ کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیاہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا سے عالمی تجارت اور معاشی سرگرمیوں میں سست روی نے ترقی کے تسلسل میں رکاوٹیں …
سعودی عرب نے چینی ویکسین کی منظوری دے دی
ریاض: سعودی عرب نے چینی کورونا ویکسین سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی تاہم ایسے افراد جنہوں نے یہ ویکسین لگوا رکھی ہے انہیں بوسٹر شاٹ بھی لگوانا ہو گا۔سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ایسے افراد جنہوں نے سائنو ویک یا سائنو فارم ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہوں ان کے ویکسین سرٹیفیکیٹ کو قبول کیا …
یو اے ای: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کی فہرست جاری
ابوظبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوے شہریوں پر بھاری جرمانے کی نئی فہرست جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے تازہ ترین فہرست میں بتایا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر یا قرنطینہ سے بچنے والے شہری اور غیر ملکیوں پر 20 ہزار 201 اماراتی …
امریکی کورونا ویکسین موڈرنا سے دل کے امراض کا خطرہ ؟
ورلڈ نیوز : امریکی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کی موڈرنا ویکسین کے مضر اثرات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات میں موڈرنا ویکسین لگوانے والے نوجوانوں کو دل کی نادر بیماری لاحق ہونے سے متعلق حقائق اکٹھے کئے جائیں گے ۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی حکام تحقیقات میں مصروف ہیں اور مزید معلومات جمع کرنے کے بعد …