کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ معاہدہ

eAwazکھیل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئے سال کے ساتھ نئی شروعات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسپین کے اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ سالانہ 175 ملین پاؤنڈ کے بڑے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ اسپینش اخبار کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو 2030 تک النصر کےساتھ معاہدہ کریں گے اور …

کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

eAwazکھیل

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کرلیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ فیصلہ گزشتہ دنوں دیے گیے ایک متنازع انٹرویو کے بعد سامنے آیا ہے جس میں رونالڈو نے کلب پر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ میرے دل میں کلب کے منیجر کے لیے کوئی …

رونالڈو نے میسی کو جادوگر کھلاڑی قرار دیا

eAwazکھیل

پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبال کرسٹیانو رونالڈو نے کھیل کے میدان میں طویل عرصے تک اپنے حریف رہنے والے ارجنٹائن کے لیونل میسی کے حوالے سے پہلی مرتبہ کھل کر بات کی ہے۔ فٹبال کی دنیا کے دو عظیم کھلاڑیوں کے درمیان بہتر کھلاڑی کی جنگ کئی سالوں سے جاری ہے، اس جنگ کا آغاز اس وقت ہوا …

Cristiano Ronaldo scored his 60th hat trick of his career

انگلش پریمیئر لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو نےاپنے کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی

eAwazویڈیو, کھیل

انگلش پریمیئر لیگ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےاپنے کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی انگلش پریمیئر لیگ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ناروچ سٹی کے خلاف میچ میں کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ 2-3 سے کامیابی کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ …

Ronaldo against giving his 11-year-old son a mobile phone

رونالڈو اپنے 11 سالہ بیٹے کو موبائل فون دینے کے خلاف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد : دورِ جدید میں جہاں پوری دنیا کے والدین چھوٹے بچوں کو پورٹیبل ڈیوائسز اور موبائل فونز دینے میں ہچکچاتے نہیں ہیں تو وہیں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے 11 سالہ بیٹے کو موبائل فون دینے کے خلاف ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ فٹبالر رونالڈو نے اپنے 11 سالہ بیٹے کے پاس …

Polish striker Robert Livano Doski has won the FIFA Footballer

لیوانو ڈوسکی نے میسی اور صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا

eAwazکھیل

وارسا : پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اسٹرائیکر رابرٹ لیوانو ڈوسکی نے مسلسل دوسرے سال فیفا فٹ بالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، انہوں نے میسی اور محمد صلاح کو پیچھے چھوڑ دیا۔تنتیس سالہ لیوانو ڈوسکی نے مسلسل دوسرے برس فیفا فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کیا ہے، اُنہوں نے سال بھر میں مجموعی طور پر …