جنوبی افریقی ملک زیمبیا میں ایک سڑک کے کنارے 27 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی جن کے حوالے سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔ زیمبین پولیس کا کہنا ہے کہ دارالخلافہ کے قریبی علاقے میں ایک زرعی اراضی میں سڑک کنارے 27 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن …
پاکستان میں کورونا کے مزید 98 کیسز رپورٹ، 85 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 98 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جب کہ 85 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 14 ہزار 467 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 98 افراد کے …
عامر لیاقت کی وصیّت
چھیپا ویلفیئر کے بانی رمضان چھیپا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عامر لیاقت حسین نے اپنے کفن دفن کی مجھے وصیّت کی تھی۔ واضح رہے کہ ایم این اے عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے ہیں، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔ عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں …
اسلام آباد،ضلع کچہری کے 15 ججز ،58 عدالتی اہلکارکورونا میں مبتلا
اسلام آباد: ضلع کچہری میں 15 ججز اور عدالتوں کے 58 اہلکارکورونا میں مبتلا ہوگئے۔عدالتی ذرائع کے مطابق 15 ججز کے علاوہ دیگر 58 عدالتی اہلکار کے کورونا کا شکار ہوجانے کے بعد عدالتیں آج کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں ڈس انفیکشن اسپرے کرایا جائے گا۔ضلع کچہری ویسٹ کورٹس میں 10 ججز …
لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک
لاس اینجلس : ایک اسٹور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق 2 مشکوک افراد نے لاس اینجلس میں اسٹور کے اندر اور باہر فائرنگ کی۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹور میں فائرنگ سے زخمی 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ …
نائیجر: سکول میں آتشزدگی سے 26 بچے، سونے کی کان بیٹھنے سے 18 افراد جاں بحق
نیامی: نائیجر میں سکول میں آتشزدگی کے نتیجے میں 26 بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے، ضلع دین عیسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 18 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔واقعہ نائیجر کے شہر مراڈی میں پیش آیا، پری سکول میں آگ لگنے سے 26 بچوں کی جان چلی گئی جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے …
پاکستان، کورونا کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم پر آگئی
اسلام آباد :پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد سے بھی کم ہو گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر …