کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی پڑسکتے ہیں جس کے تحت فی لیٹر ڈیزل 9 روپے سستا ہونے کا تخمینہ ہے جب کہ …
یوکرین روس کشیدگی، خام تیل کی قیمت 7 سال میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی
ماسکو : یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بدھ کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ 7 سالوں میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل …