بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سماجی شعبے کے نئے اہداف کا تعین کیا ہے، رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کی جاری کی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ مہنگائی بڑھنے سے …
عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا: مفتاح اسماعیل
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی امپورٹ کو کم کیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب ہم آئے تو ہمیں بہت مشکل فیصلے لینے پڑے جس میں پیٹرول مہنگا ہوا اور مہنگائی …
ملکی تاریخ میں پہلی بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر 182 سے تجاوز کرگیا
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے انٹربینک ریٹ 181 اور اوپن مارکیٹ ریٹ 182 سے بھی تجاوز کرگئے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی اور ریکوڈک کیس کا آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ جیسی مثبت خبروں کے باوجود پیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری رہی جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر …