مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے دبے الفاظ میں دانیہ ملک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ دو روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے عدالت میں اپنے مرحوم شوہر کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کرانے …
شادی کے بعد بھی خود کو محفوظ نہ سمجھ سکیں تو ایسے نکاح کا کیا فائدہ: سونیا حسین
معروف اداکارہ سونیا حسین نے سابق رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کے انتقال پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سونیا حسین نے کہا کہ ‘مجھے اتنے دن سے سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ میں ان کے انتقال پر کیا لکھوں، جس وقت مجھے یہ خبر ملی میں سیٹ پر تھی اور میک …
دانیہ کی عامر لیاقت کی آخری رسومات میں شرکت کی خواہش
گزشتہ روز انتقال کرجانے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے شوہر کی آخری رسومات میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر عامر لیاقت کے انتقال کے بعد دانیہ ملک کا نجی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار …
لگتا ہے میرا کوئی گناہ تھا جو عامر لیاقت سے شادی ہوئی: دانیہ
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کیے جانے کے بعد شوہر پر مختلف الزامات عائد کررہی ہیں۔ اب دانیہ کا ایک اور انٹرویو ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں عامر لیاقت پر ایک اور الزام لگاتے دیکھا گیا۔ دانیہ کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت نے کہا تھا باہر …