دلیپ کمار پر لکھی گئی پہلی کتاب سامنے آ گئی

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی زندگی پر لکھی گئی پہلی کتاب سامنے آ گئی۔ دلیپ کمار کو اپنی اہلیہ سائرہ بانو اور مداحوں سے بچھڑے ہوئے 1 برس بیت گیا ہے، وہ طویل علالت کے بعد 7 جولائی 2021ء کو ممبئی میں انتقال کر گئے تھے۔ …