بھارتی ریاست گجرات میں 100 سال پرانا پل گرنے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی‘ کے مطابق گجرات کی حکومت کے وزیر برجیش نے بتایا کہ ریسکیو آپریشن جاری ہے، اب تک 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں، 80 سے زیادہ افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ تقریباً 500 …
چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی
چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں دو روز قبل آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ سیچوان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 72 تک پہنچ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں 259 افراد زخمی …
کابل کے اسکول میں دھماکے، 6 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ دھماکوں کے بعد سیکیورٹی اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے …
فلپائن؛ سمندری طوفان سے 208 افراد جاں بحق
منیلا : فلپائن میں سمندری طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 208 ہو گئی جبکہ52افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔200 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں جبکہ اسکولوں ، اسپتالوں سمیت دیگر عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ ساحلی علاقوں سے تین لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا …