نریندر مودی نے پاکستانی سرحد کے قریب ’ایئر بیس‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

eAwazورلڈ

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت-پاکستان سرحد کے قریب شمالی گجرات میں نئے ایئربیس کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیس ملک کی سلامتی کے لیے موثر مرکز کے طور پر سامنے آئے گی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ریاست میں دفاعی نمائش کے افتتاح اور انڈین اوشین …