واشنگٹن : امریکا میں 5 سے 11 برس کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی۔ایف ڈی اے نے بچوں کو فائزر بائیو این ٹیک ویکسین لگانے کی منظوری دی ہے جس کے بعد بچوں کو اگلے ہفتے سے ویکسین لگائے جانے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی جانب …
سعودی عرب مکمل ویکسین کے بغیر عمرہ ادائیگی پر پابندی
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی منظور شدہ کرونا ویکسین کی دونوں خوراکیں نہ لگوانے والوں کی عمرہ ادائیگی پر پابندی عائد، مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ میں داخلے اور نماز ادائیگی کی بھی اجازت نہیں ملے گی، نئے فیصلے کا اطلاق 10 اکتوبر سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق عرب خبر رساں ادارے العربیہ نیوز میں شائع کردہ رپورٹ کے مطابق …
کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 46 لاکھ سے متجاوز
دنیا: دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 61 لاکھ 11 ہزار 764 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 46 لاکھ 52 ہزار …
کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس نہ لگوائے جائیں، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا کی پہلی خوراک بھی نہیں لگی۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ امیر ممالک غریب ملکوں کے …
ہرکام سے قبل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط کے خلاف فرانس میں مظاہرے
فرانس میں روزمرہ کےکاموں سے پہلےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کے بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہےکہ جولائی میں فرانسیسی پارلیمنٹ نے بل منظورکیا تھا جس کے تحت اگست سے شہریوں کے لیے تقریباً ہرکام سے قبل کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔بل کے تحت سنیما، شاپنگ مالز، سوئمنگ پولز، ریسٹورنٹس اور دیگر عوامی …
امریکہ کو بھارتی کرونا کے خطرات کا سامنا، تین ماہ میں ایک لاکھ ہلاکتوں کا خطرہ
ٹیکساس:امریکا کو اس وقت کورونا کی چوتھی لہر میں مہلک وائرس کی خطرناک ترین قسم ڈیلٹا ویرینٹ کا سامنا ہے جس کے باعث آئندہ 3 ماہ کے دوران کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتیں ہونے کا اندیشہ ہے۔یونیورسٹی آف واشنگٹن کی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دسمبر تک کورونا سے ایک لاکھ اموات کا خدشہ ہے یعنی رواں …
حج وعمرہ کو کورونا سے آزاد کرنے کی تیاریاں
جدہ:سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک کورونا وبا سے قبل طے شدہ کوٹے کے مطابق عمرہ زائرین کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عمرو المداح نے کہا ہے کہ عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک زائرین کو سہولیات فراہم …