واشنگٹن: شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربات کے تناظر میں امریکہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق امریکہ کے اتحادی ملک برطانیہ کے علاوہ فرانس ، البانیہ اور میکسیکو نے اجلاس بلوانے کی حمایت کی، اجلاس کل (جمعرات) کو منعقد ہو گا جس میں شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد خطے کی …
جوبائیڈن کی دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی تردید، انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کے فیصلے کا اظہار فنڈ ریزنگ تقریب میں کیا، امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وہ تین یا چار سال کی مختصر مدت کیلئے اقتدار میں نہیں آئے، وہ …
امریکہ: شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی شہر ایڈاہو کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 4 زخمی ہو گئے۔امریکی پولیس کی بریفنگ کےمطابق فائرنگ کا واقعہ بوائز ٹاؤن اسکوائر مال میں پیش آیا، اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی جہاں حملہ آور اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ملزم کو بعد ازاں زخمی حالت میں گرفتار …
امریکی ٹرین میں فائرنگ، 3سکیورٹی اہلکار ہلاکو زخمی
نیویارک:امریکا میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔امریکی ریاست ایری زونا میں ٹرین میں مسافر نے فائرنگ کر دی، حملہ آور کا پولیس کے ساتھ کچھ دیر تک فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوتا رہا، فائرنگ کرنے والے نے خود کو ایک کمرے میں بند کر لیا …
مگرمچھ کے پیٹ سے 6 ہزار سال پرانے نوادرات برآمد
نیو یارک:امریکا میں مگر مچھ کے پیٹ سے چھ ہزار سال پرانے نوادرات کی برآمدگی نے صارفین کو حیران کردیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میسسپی میں ایک شکاری نے جھیل سے 13 فٹ لمبا اور ساڑھے سات سو پاؤنڈ وزنی خطرناک مگرمچھ پکڑا جس کے پیٹ سے قیمتی نوادرات برآمد ہوئے ۔جان ہملٹن نامی شکاری نے مگرمچھ کو پکڑنے …
افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے منتظر ہیں، برطانوی وزیراعظم
لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے لیے منتظر ہیں، ان میں سے 192 نے کالز کا جواب دیا ہے۔بورس جانسن نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان پر زور دے رہے ہیں کہ انخلا کے خواہش مندوں کو محفوظ راستہ دیں اور انسانی حقوق کا خیال رکھیں۔انہوں نے کہا …
امریکہ میں تین کھرب ڈالر مالیت کےسوشل پالیسی بل کی تیار ی شروع
واشنگٹن:امریکا میں ڈیموکریٹس نے ساڑھے تین کھرب ڈالر مالیت کا سوشل پالیسی بل تیار کرنا شروع کردیا۔بل بچے کی پیدائش سے اس کے آخری لمحات تک زندگی کا احاطہ کرےگا۔ والدین حمل کے دوران اور بچے کی پیدائش کے بعد بھی چھٹیاں لےسکیں گے۔بچےکی پیدائش کے بعد والدین دفاتر لوٹیں گے تو بچے کی دیکھ بھال کے لیے رقم ملے …