ماسکو: یوکرین جنگ کے ردِعمل میں یورپی ممالک اٹلی، ڈینمارک، سویڈن اور اسپین نے کُل 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بےدخل کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے اس اقدام پر کریملن کے ترجمان ڈمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ متعدد یورپی ممالک سے روسی سفارت کاروں کی اس وسیع پیمانے پر بے …
ترکی کاامریکا سمیت 10 یورپی سفیروں کو ملک سےنکلنےکا حکم
انقرہ(ویب ڈیسک )صدر رجب طیب ایردوان نے 10 یورپی سفیروں کو پرسونا نان گریٹا یا ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما عثمان کوالا کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکا، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک …
پچاس سال پرانی کیسٹ ایک کروڑ روپے میں نیلام
کوپن ہیگن:گزشتہ روز ڈنمارک کے ایک نیلام گھر سے 1970 کی ایک آڈیو کیسٹ 58,240 ڈالر (تقریباً ایک کروڑ پاکستانی روپے) میں نیلام ہوئی۔اس کیسٹ میں مشہور برطانوی گلوکار اور پاپ بینڈ ’’بِیٹل‘‘ کے بانی، جان لینن اور اس کی بیوی کا انٹرویو ریکارڈ ہے جو 5 جنوری 1970 کو ڈنمارک کے چند نوجوانوں نے لیا تھا۔33 منٹ کی اس …
ڈنمارک کووڈ پابندیان مکمل طورپرختم کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
کوپن ہیگن: عالمی وبا کووڈ سے متعلق بندشیں ختم کرنے پرڈنمارک یورپ کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک یورپ کا واحد پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وبا سے متعلق کوئی پابندی اب نافذالعمل نہیں ہے۔ ملک میں 70 فیصد سے زائد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی ہے اورکووڈ کیسزرپورٹ نہیں ہورہے تاہم عالمی ادارہ …