نوشہرہ کے قریب دریائے کابل میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، اس وقت پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 80 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق چند گھنٹوں میں دریائےکابل سے 4 لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرنے کا خدشہ ہے۔ مانا خیل کے مقام پر حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے پانی پولیس لائن میں …