سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد اداکار ارسلان نصیر نے سابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو مشورہ دے ڈالا۔ ارسلان نصیر نے ٹوئٹر پر مختلف ٹو ئٹس کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کیا۔ ارسلان نے ٹوئٹ میں لکھا کہ حمزہ شہباز …
لاہور ہائیکورٹ: ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات کےخلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ق) کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات بحال کرنے کے خلاف دائر کردہ اپیلوں کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی جس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ، چیف سیکریٹری پنجاب، انسپکٹر جنرل پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر …
عدم اعتماد: قومی اسمبلی کا اجلاس وقفےکے بعد دوبارہ جاری
پریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ساڑھے تین گھنٹے ملتوی رہنے کے بعد دوبارہ جاری ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول ﷺ پڑھی گئی اور …
بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا پاکستانی سیاست پر ٹوئٹ
وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر آج ہفتے کی صبح ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی چرچے ہورہے ہیں۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کی بحالی اور ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم …
پی ٹی آئی نے اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی ہے جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے تحریک انصاف کی قیادت نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی منظوری کی تھی جس …
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بلانے کیلئے سیکرٹری اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر کا حکم ماننے سے انکار
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس بلانے کے حوالے سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے حوالے سے سیکرٹری اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع سیکرٹری اسمبلی کا کہنا ہے کہ اجلاس کا …
سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر آج سماعت کرے گا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے بعد وزیراعظم کی تجویز پر صدر عارف علوی کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا لارجر بینج آج سماعت کرے گا۔ خیال رہے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ڈپٹی …