سویڈن: ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جسم میں بعض اقسام کے پروٹین امراض اور جان لیوا کیفیات کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ اس ضمن میں سویڈن کے سائنسدانوں نے 4000 افراد پر مسلسل 22 سال تک تحقیق کی ہے اور بتایا ہے کہ جن افراد میں پروسٹیسن پروٹین کی مقدار زائد ہوتی ہے ان میں ذیابیطس کی …
ڈیمینشیا کا تعلق عمر بڑھنے سے زیادہ طرزِ زندگی سے ہوتا ہے، تحقیق
ٹورونٹو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ افراد جن میں ڈیمینشیا کا سبب بننے والے عوامل،جیسے کہ سیگریٹ نوشی، ذیا بیطس یا سماعت کا کمزور ہوجانا، نہیں ہوتے ان کی دماغی صحت بالکل ان ہی لوگوں کی طرح ہوتی ہے جو ان سے عمر میں 10 یا 20 سال چھوٹے ہوتے ہیں۔ بیکریسٹ تحقیقی انسٹیٹیوٹ میں کیے …