پاکستان میں امریکا کے نئے سفیر ڈونلڈ بلَوم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انسانی امداد کی ضرورت کا ڈیکلیئریشن جاری کیا ہے۔ ایک بیان میں سفیر ڈونلڈ بلَوم نےکہا کہ میرے ڈیکلئیریشن کے جواب میں یو ایس ایڈ متاثرہ آبادی کو ایک لاکھ ڈالر کی امداد دے گا۔ انہوں نے کہا کہ یو ایس ایڈ پسماندہ اور متاثرہ طبقات …
پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے: امریکی سفیر
کراچی: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہےکہ پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبارکاآغازکیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ آنے پر خوشی ہے، پہلی بار آیا جو …
ڈونلڈ آرمن بلوم پاکستان کے لیے امریکا کے نئے سفیر نامزد
اسلام آباد: امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کردیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیونس میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی قانون کے مطابق ڈونلڈ بلوم کی ابھی صرف نامزدگی عمل میں آئی ہے، ان کی حتمی تعیناتی …