ٹرمپ نے 2020 کے الیکشن نتائج پلٹنے کی کوشش کی، بینی تھامپسن

eAwazورلڈ

کیپیٹل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی کے چیئرمین نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے الیکشن نتائج پلٹنے کی کوشش میں لاقانونیت اور بدعنوانی کا راستہ اپنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بینی تھامپسن نے عدالت میں کہا کہ ٹرمپ کا اقدام جمہوریت پر حملہ اور جمہوری ادارے تباہ کرنے …

Trump orders Pentagon to seize voting machines after election defeat, report says

ٹرمپ نے انتخابی شکست بعد پینٹاگون کوووٹنگ مشینزضبط کرنے کا حکم دیا ،رپورٹ

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد پینٹاگون کوووٹنگ مشینز ضبط کرنے کا حکم دیا تھا۔امریکا کی نیشنل آرکائیوز کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ہرحال میں امرکا کا دوبارہ صدربننا چاہتے تھے اوراس مقصد کے لئے انہوں نے پینٹاگون کو ووٹنگ میشنز قبضے میں لینے کا حکم دیا تھا۔ دستاویزات …

Decision to double the Israeli population in the occupied Golan Heights

مقبوضہ گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادیوں کو دُگنا کرنے کا فیصلہ

eAwazورلڈ

تل ابیب: مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادی کو دُگنا کرنے کیلئے اسرائیلی حکومت نے 317 ملین ڈالرز کا پیکج منظور کیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے فرانس 24 کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے گولان ہائٹس کے علاقے میں 5 سال کے دوران 7،300 یہودیوں کو بسانے پر اتفاق کیا ہے۔ میٹنگ میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا کہنا …

Trump supporter sentenced to 41 months in prison for attacking US Congress

امریکی کانگریس پر حملہ، ٹرمپ کے حامی کو 41 ماہ قید کی سزا

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن : امریکا میں کیپیٹل ہل پر حملے میں شامل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی جیکب چانسلی کو عدالت نے 41 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق قدیم قبائلی کے روپ میں جیکب چانسلی کیپیٹل ہل کی عمارت میں زبردستی داخل ہونے والوں میں شامل تھا۔نیزہ اٹھائے اور سینگوں والی ٹوپی پہنے جیکب کی تصاویر …

Former US President Donald Trump's adviser has been indicted

سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مشیرپرفردجرم عائد

eAwazورلڈ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پرفردجرم عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پرگواہی کے لیے کانگریس کے حکم کے باوجود حاضر نہ ہونے اور کیپٹل ہل پر حملے کی تحقیقات کرنے والی کانگریس کمیٹی کو دستاویزات فراہم نہ کرنے پر …

کانگریس پر ٹرمپ کے حامیوں کا حملہ، تحقیقات کا اعلان

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن :امریکہ میں 6 جنوری کو کانگریس پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے حملے کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا ہے۔امریکی ہاؤس کی سیلیکٹ کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 4 سابق مشیروں کو اگلے ہفتے طلب کر لیا ہے۔سابق صدر کےسابق ایڈوائزرز میں مارک میڈوز، کاش پٹیل، ڈین اسکے وینو اور اسٹیو بینن شامل ہیں۔امریکی میڈیا کے …

Trump calls for Biden to resign over Taliban takeover of Afghanistan

ٹرمپ نے افغانستان سے انخلاء کو امریکا کے لئے بڑی شرمندگی قرار دیدیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر  بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی خبر  رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں حالات کو  امریکا کے لیے بڑی شرمندگی قرار دیتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کو اس کا ذمہ دار  قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ امریکی …

Donald Trump

مجھے اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا، ڈونلڈ ٹرمپ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھے اشرف غنی پر کبھی اعتماد نہیں تھا، میں کھل کر کہہ چکا ہوں کہ اشرف غنی فریبی اور دھوکے باز ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اشرف غنی اپنا تمام وقت امریکی سینیٹرز کی مہمان نوازی میں گزارتے رہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ …