ناسا کا اسپیس مشن دانستہ سیارچے سے ٹکرانے کے لیے تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

زمین کو کسی سیارچے کے ٹکراؤ سے بچانے کے لیے امریکی خلائی ادارے ناسا کے نئے نظام کی اولین آزمائش 26 ستمبر کو کی جارہی ہے۔ ڈبل ایسٹرائیڈ ری ڈائریکٹ ٹیسٹ (ڈارٹ) ایک ایسا اسپیس کرافٹ ہے جو دانستہ طور پر ایک سیارچے سے ٹکرائے گا۔ یہ اسپیس کرافٹ 26 ستمبر کو ڈیمورفس نامی سیارچے سے ٹکرائے گا۔ ڈارٹ مشن …