چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ میں اپنی ہمشیرہ آصفہ سے ڈرون ٹکرانےکے واقعے پر آئی ایس آئی اور انٹیلی جنس اداروں سے تحقیقات کرنےکا مطالبہ کر دیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بہت ہی شاندار عوامی مارچ تھا، ہم پاکستان کے جس شہر …
سعودی فورسز نے ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
ریاض: سعودی فورسزنے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی طرف کیا گیا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔سعودی عرب کی زیرقیادت عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق سعودی فورسزنے حوثیوں کی جانب سے بھیجا گیا ڈرون ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ ڈرون تباہ کرنے کا واقعہ آج صبح سویرے پیش آیا۔حوثیوں نے ڈرون حملہ یمن سے کیا …
امریکہ کا کابل ڈرون حملے کے ذمہ دارفوجیوں کوسزا نہ دینے کا اعلان
واشنگٹن: امریکہ نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کوسزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ڈرون حملہ قانون کے خلاف نہیں تھا اورنہ ہی ڈرون حملہ اصول کی خلاف ورزی تھا اس …
عراقی وزیراعظم کے گھر پر ڈرون حملہ، 5افراد زخمی
بغداد: عراقی وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں وزیراعظم مصطفیٰ کاظمی کے گھر کو ڈرون حملہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے تاہم عراقی وزیراعظم محفوظ …
امریکی صدر کا چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام
روم: امریکی صدر بائیڈن نے چین اور روس پر ماحول سے متعلق اقدامات نہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔روم میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں صدر بائیڈن نے چین اور روس کا رویہ مایوس کن قرار دیا، امریکی صدر نے کہا کہ جی 20 سمٹ میں چین اور روس نے ماحول کی بہتری کےلیے کوئی عزم ظاہر نہیں …
سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ
ریاض:سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر جازان میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے …
سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ
ریاض: سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے فوری ردعمل دیتے ہوئے …