عدالت نے دعا زہرہ کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی

eAwazآس پاس

لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے دعا زہرہ کو اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ پولیس نے دعا زہرہ کو سخت سیکیورٹی میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال کی عدالت میں پیش کیا، لڑکی کا بیان جوڈیشل مجسٹریٹ نے قلمبند کیا۔ عدالت نے دعا زہرہ کو دارالامان منتقل کرنے کی پولیس کی …