ایبولا وائرس کا خطرہ : ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

eAwazصحت

کچھ افریقی ممالک میں ایبولا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد وزارت قومی صحت نے مشتبہ مریضوں کو ’آئیسولیٹ‘ کرنے اور علیحدہ رکھنے کے لیے ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں اور دیگر داخلی مقامات پر کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔  رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز (آئی ایچ آر) کی ہدایات کے مطابق وزارت قومی صحت نے …