پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹرپیریز نے کہا ہےکہ پاکستان کو ڈالرکے ایکسچینج ریٹ کی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ایسٹر پیریز نے کہا کہ پاکستان سے جائزےکے لیے بات چیت مثبت چل رہی ہے جس دوران پاکستان سے معاشی آؤٹ لک کے ازسرنو جائزے پر تبادلہ خیال ہوا ہے جب کہ سیلاب …
پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھا، ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھا ہے، بینک نے جنوری تا جون معاشی اعداد و شمار جاری کردیے۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی اور عالمی معاشی حالات ایشیاء کو متاثر کرسکتے ہیں، گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہوگئی ہے۔ …