ایکواڈور میں معاشی اور لیبر پالیسیوں کے خلاف احتجاج

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کیوٹو:ایکواڈور میں ہزاروں افراد صدر کی معاشی اور لیبر پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ایکواڈور کے دارالحکومت میں ہونے والے احتجاج میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، شرکا نے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور وہ حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔ٹرید یونین کے لیڈروں کا کہنا تھا صدر کو ان کے ساتھ مذاکرات کر کے …