Shah Zain Bugti resigns as Special Assistant

شاہ زین بگٹی کا معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ

eAwazپاکستان

وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے شاہ زین بگٹی نے عہدہ بھی چھوڑ دیا۔ رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم کوبھجوادیا ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات …