Eid al-Adha is being celebrated with religious devotion and respect in Gulf countries, including Saudi Arabia and the United Arab Emirates

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

eAwazورلڈ

سعودی عرب میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات میں لاکھوں مسلمانوں نے نماز عید ادا کی۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے عید کے موقع پراپنے خطاب میں پوری دنیا کے مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی ہے۔ متحدہ عرب امارات اوردیگر خلیجی ممالک میں بھی مسلمان آج …